Posts

Showing posts from 2013

BISE Lahore Announced Part 1 Result

BISE Lahore Announced Part 1 Result  لاہوربورڈنےانٹرپارٹ ون کےنتائج کااعلان کردیا لاہور: لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹر پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے ترجمان کے مطابق پارٹ ون کے سالانہ امتحان میں ایک لاکھ 21 ہزار 600 سو 23 امیدواروں نے حصہ لیا تھا جن میں سے 60 ہزار سات سو چودہ امیدوار کامیاب ہوئے۔ اس طرح امتحان میں کامیابی کا تناسب 49.92فیصد رہا۔ For check your result please  Click Here